ur_exo_text_ulb/35/04.txt

1 line
1.0 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 ۔ مَسکن کے لئے نَذرانے اور کاریگروں کا تقّرر اور موسیٰ نے بنی اِسرائیل کی ساری جماعت سے کہا۔ کہ خُدا کا فرمان جس کے بجا لانے کا اُس نے حُکم دِیا یہ ہے۔ \v 5 ۔کہ تم اپنے پاس سے خُداوند کے لئے نَذرانہ لاؤ ہر ایک اپنے دل کی رغبت کے مطُابق۔ خُداوند کے لئے سونا اور چاندی اور پیِتل نَذرانہ لائے۔ \v 6 ۔اور آسمانی رنگ اور ارغوانی رنگ اور قرمزی رنگ کا کپڑا اور مہین کتَان اور بکریوں کی پشم۔ \v 7 ۔اور مینڈوں کی سُرخ رنگی ہُوئی کھالیں اور بکرے کی کھالیں اور کیکر کی لکڑی۔ \v 8 ۔اور شمع دان کا تیل اور مسح کے تیل اور بخُور کے لئے خُوشبُوئیں۔ \v 9 ۔اور سَنگ جزع اَور نگینے اِفود پر جڑنے کے لئے اور سیِنہ پوش کے لئے۔