ur_exo_text_ulb/35/01.txt

1 line
601 B
Plaintext

\c 35 \v 1 سبت کی شریعت تب موسیٰ نے بنی اِسرائیل کی تمام جماعت کو اِکٹھا کیِا۔ اور اُس سے کہا۔ وہ باتیں جن کے کرنے کا خُداوند نے حکم دِیا ہے۔ یہ ہیں۔ \v 2 ۔چھ دِن تُو اپنا کام کاج کر۔ ساتواں دِن تمہارے لئے مقُدس ہوگا۔خُداوند کے لئے آرام کا سبت۔ جو کوئی اُس میں کچھ کام کرے گا۔قتل کیِا جائے گا۔ \v 3 ۔تم اپنے سب مکانوں میں سبت کے دِن آگ مت جلاؤ۔