ur_exo_text_ulb/32/19.txt

1 line
570 B
Plaintext

\v 19 ۔جب وہ خیمہ گاہ کے نزدِیک پہنچا تو بچھڑا اور ناچ دیکھا۔ اور موسیٰ کا غُصہ بھڑکا۔ تو اُس نے اپنے ہاتھوں سے دونوں لوحیں پھینک دیں۔ اور اُنہیں پہاڑ کے نیچے توڑ ڈالا۔ \v 20 ۔تب اُس نے بچھڑے کو جو اُنہوں نے بنایا تھا لیِا۔اَوراُسے آگ میں جلایا اور پیس کر خاک کر دیا اور اُسے پانی میں ڈالا اور پانی بنی اِسرائیل کو پِلایا۔