ur_exo_text_ulb/29/29.txt

1 line
457 B
Plaintext

\v 29 ۔اور ہارون کاپاک لباس اُس کے بعد اُس کے بیٹوں کے لئے ہوگا۔کہ اُس میں اُنہیں مسح کیِا جائے اور اُن کے ہاتھ پاک کئے جائیں۔ \v 30 ۔اُس کے بعد اُس کے بیٹوں میں سے سات دِن تک وہ کاہِن اُسے پہنےگا جو خیَمہ اِجتماع میں مقَدس کے اندر عبادت کرنے کے لئے داخل ہوگا۔