ur_exo_text_ulb/27/20.txt

1 line
595 B
Plaintext

\v 20 شمع دان کا تیل اِور تُو بنی اِسرائیل کو حکم کر۔ کہ تیرے پاس کُوٹےہُوئے زیتون کا خالِص تیل شمع دان کے لئے لائیں۔ تاکہ اُس سے چراغ ہمیشہ جَلیں۔ \v 21 ۔حُضوری کے خَیمہ میں اُس پردے کے باہر جو شہادت کے سامنے ہے۔ ہارون اور اُس کے بیٹے صُبح سے شام تک اُسے خُداوند کے سامنے آراستہ رکھیں۔یہ بنی اِسرائیل کے لئے پُشت در پُشت ابدی فرض ہوگا۔