ur_exo_text_ulb/26/01.txt

1 line
625 B
Plaintext

\c 26 \v 1 مَسکن اَور تُو مسکن کے لئے دس پردے بارِیک کتَے ہُوئے کتَان کے بنا جو آسمانی اور اَرغوانی اور قرمزی رنگ کے ہوں۔اور اُن میں کرُوبیوں کی صُورتیں مہارت سے بُنی ہُوئی ہوں۔ \v 2 ۔ایک پردہ کا طُول اَٹھائیس ہاتھ اور عرض چار ہاتھ ہو۔ سب پردے ایک ہی ناپ کے ہوں۔ \v 3 ۔پانچ پردے ایک دُوسرے سے جوڑے جائیں۔ اور باقی کے پانچ پردے بھی ایک دُوسرے سے جوڑے جائیں۔