ur_exo_text_ulb/19/16.txt

1 line
826 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 16 ۔ اَور یُوں ہُؤا۔ کہ تیسرے دِن صُبح کے وقت گرجیں ہُوئیں اَور بجلیاں چمکیں اور سیاہ بادل پہاڑ پر آیا۔ اور ساتھ ہی نرسنگا کی آواز بُلند ہُوئی۔ تو سب لوگ خَیمہ گاہ میں کانپ اُٹھے ۔ \v 17 ۔ اَور موسیٰ اُنہیں خُدا کی مُلاقات کے لئے خَیمہ گاہ سے باہر لایا۔ تو وہ پہاڑ کے نیچے آکھڑے ہُوئے۔ \v 18 ۔ اور سارے کوہِ سیِناسے دُھواں نِکلتاتھا۔کیونکہ خُداوند اُس پر آگ میں اُترا اَور تنُور کے دھوئیں کی مانند اُس میں سے دُھواں اُٹھتا تھا ۔ اَور سارا پہاڑ بشدت کانپتا تھا۔