ur_exo_text_ulb/13/03.txt

1 line
849 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۔ اور موُسیٰ نے لوگوں سے کہا ۔ کہ اِس دِن کو یاد رکّھو۔ جس میں تم مصر کی جائے غُلامی سے نکلے۔ کیونکہ خُداوند نے اپنے قوی ہاتھ سے تمہیں وہاں سے نِکالا ۔ اور تم خمیر نہ کھاؤ۔ \v 4 ۔ نئے گیہوں کے مہینے میں آج کے دِن تم باہر نکلے۔ \v 5 ۔اَور جب خُداوند تمہیں کِنعانیوں اَور حِتیوں اور اَموریوں اَور حویوں اور یبُوسیوں کے ملک میں داخِل کرے۔ جس کی بابت خُداوند نے تمہارے باپ دادا سے قَسم کھائی کہ تمہیں دے گا۔ وہ ملک جس میں دُودھ اور شہد بہتا ہے۔ تو اِس مہینے میں یہ عبادت کیِا کرو۔