ur_exo_text_ulb/03/16.txt

1 line
1.2 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 16 ۔ جا اَور اِسرائیلؔ کے بزرگوں کو ایک جگہ جمع کر اور اُن سے کہہ۔ کہ خُداوند تُمہارے باپ دادا کا خُدا ، ابرہامؔ اور اضحاق اور یعقُوب کا خُدا مُجھ پر ظاہر ہُؤااور کہا کہ میَں یقیناً تیری خبر لیتا ہُوں اور جو کچھ تم پر مصر میں ہُوامیَں نے دیکھا ۔ \v 17 ۔ اور میَں نے قصد کیِا ہے ۔ کہ میَں تمہیں مصریوں کی ذلت سے کِنعانیوں اور حِتّیوں اور اَموریوں اور فرزیوں اور حِویوں اور یبوسیوں کی سَرزمین میں جہاں دُودھ اور شہد بہتا ہے۔ پہنچاؤں گا۔ \v 18 ۔اور وہ تیری بات سُنیں گے اَور تُو اوربنی اِسرائیلؔ کے بزرگ مصر کے بادشاہ کے پاس جانا ۔ اور اُس سے کہنا ۔ کہ خُداوند عبِرانیوں کے خُدا نے ہمیں بُلایا ہے۔ اور ہم تین دِن کی راہ بِیابان میں جائیں گے۔ اور خُداوند اپنے خُدا کے لئے قُربانی گزرانیں گے۔