\v 11 پہلوٹھوں کی شرع اور جب خُداوند تجھے کِنعانیوں کی سر زمین داخل کرے ۔ جیسا کہ اُس نے تجھ سے اورتیرے باپ دادا سے قسم کھائی۔ اور اُسے تجھے عطا کرے۔ \v 12 ۔تو ہر ایک کو جو رِحم کھولے خُداوند کے کے لئے الگ کیِاکر اَور تیرے چوپائیوں میں سے سب پہلے نَر بچے خُداوند کے ہیں۔ \v 13 ۔اور گدھے کے پہلے بچّے کے بدلے برّہ کا فدیہ دیا کر۔ اور اگر تواُس کا فدیہ نہ دے تو اُس کی گردن توڑ ڈال ۔ اَور اپنے بیٹوں میں سے ہر ایک پہلوٹھے کا فدیہ دِیا کر۔