\v 8 ۔اَور مصر میں ایک نیا بادشاہ اُٹھا۔ جو یوُسف کو نہ جانتا تھا \v 9 ۔ اُس نے اپنے لوگوں سے کہا ۔ دیکھو بنی اِسرائیلؔ کے لوگ ہم سے زیادہ اور قوی تر ہیں۔ \v 10 ۔ آؤ ہم اُن کےساتھ چالاکی سے سلوُک کریں تا نہ ہو ۔کہ جب وہ اَور زیادہ بڑھیں۔ اَور جنگ پڑےتو وہ ہمارے دُشمنوں سے مل جائیں۔ اور ہم سے لڑیں اور ملک سے نکل جائیں۔