\v 34 ۔اور تُو سرپوش کو پاک ترین مقام میں شہادت کے صندُوق کے اوپر رکھ۔ \v 35 ۔اَور میز کو پردہ کے باہر رکھ ۔ اور شمع دان اُس کے سامنے مسکن کی جنُوبی طرف ہو۔ اَور میز شمالی طرف رہے۔