\v 7 ۔اور بکری کی پشم کے تُو اور پردے بنا ۔ جو مسکن کو اُوپر سے ڈھانپیں ۔ ایسے گیارہ پردے بنا۔ \v 8 ۔ایک پردہ کا طُول تیس ہاتھ اور عرض چار ہاتھ ہو۔ گیارہ پردے ایک ہی ناپ کے ہوں ۔ \v 9 ۔اور پانچ پردے ایک جگہ اور چھ پردے ایک جگہ آپس میں جوڑ۔ اور چھٹے پردے کو خَیمہ کے سامنے دُہرا ۔