\v 4 ۔ تب خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔ اپناہاتھ بڑھا اور اُسے دُم سے پکڑلے۔ اُس نے ہاتھ بڑھایا اور اُسے پکڑ لیِا۔ وہ اُس کے ہاتھ میں دوبارہ عصا ہوگیا۔ \v 5 ۔اُس نے کہا ۔ اِس سے وہ اعتبار کریں گے کہ خُداوند اُن کے باپ دادا کا خُدا اِبرہام کا خُدا اور اضحاق کا خدا اور یعقوب کا خدا تجھ پر ظاہر ہُوا۔