\v 30 ۔اور مقُدس تاج کا پتّر خالِص سونے سے بنایا ۔ اور اُس پر خاتم کے نقش کے طور پر کندہ کیِا۔ ’’خُداوند کے لئے مخصُوص‘‘۔ \v 31 ۔اور اُس پر آسمانی رنگ کا فیتہ لگایا۔ تاکہ عُمامہ کے اُوپر رہے۔ جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کو حکم دِیا تھا۔