\v 10 ۔اَور اُس میں چار سطریں نگینوں کی جڑیں۔ پہلی سطر میں لَعل اور یاقُوت ِزَرد اور زمرُد ۔ \v 11 ۔دُوسری سطر میں شبِ چراغ نیلم اور یشم ۔ \v 12 ۔تیسری سطر میں فیرُوزہ اور عقیق اور یاقُوت ارغوانی۔ \v 13 ۔چوتھی سطر میں زَبر جد اور جَزع اور یشب۔اَور جڑنے میں سونا اُن کے گرد لگایا گیا۔