\v 17 ۔اور یشُوع نے لوگوں کے شور کرنے کی آواز سُنی تو موسیٰ سے کہا۔ کہ خیَمہ گاہ میں لڑائی کی آواز ہے۔ \v 18 ۔تو اُس نے کہا ۔ کہ یہ فتح کا شور نہیں اور نہ شکسَت کا ہے۔ بلکہ میَں گانے کی آواز سُنتا ہُوں۔