diff --git a/22/10.txt b/22/10.txt new file mode 100644 index 0000000..dd94260 --- /dev/null +++ b/22/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 10 ۔اگر کوئی اپنے ہمسایہ کو گدھا یا بَیل یا بھیڑ یا کوئی اور چوپایہ حِفاظت کے لئے سپُرد کرے اور وہ مر جائے یا اُس کی ٹانگ ٹُوٹ جائے یا بغیرکسی کے دیکھے چوری ہو جائے۔ \v 11 ۔تو اُن دونوں کے درمیان خُداوند کی قسَم سے فیصلہ ہوگا۔ کہ اُس نے اپنے ہمسایہ کے مال پر اپنا ہاتھ نہیں بڑھایا۔ اَو ر مالک اُسے قبُول کرے گااور وہ کچھ معاوضہ نہ دے۔ \v 12 ۔اگر وہ اُس کے پاس سے چُرایا جائے تو وہ مالک کو معاوضہ نہ دے۔ \v 13 ۔اگر اُسے درندہ نے پھاڑ ڈالا ۔ تو وہ گواہی لائے۔ اور پھاڑے ہُوئےکا معاوضہ نہ دے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index df72cdd..f3da623 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -286,6 +286,7 @@ "22-05", "22-06", "22-07", + "22-10", "23-title", "24-title", "25-title",