diff --git a/25/33.txt b/25/33.txt new file mode 100644 index 0000000..e01c826 --- /dev/null +++ b/25/33.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 33 ۔اور تین بادامی شکل کے پیالے مع اپنی کلیوں اور پھُولوں کےایک شاخ ہوں۔ اور تین بادامی شکل کے پیالے مع اپنی کلیوں اور پھُولوں کےدُوسری شاخ میں ہوں اَور اِسی طرح سے چھیوں شاخوں میں جو شمع دان سے نکلتی ہیں ،بنا۔ \v 34 ۔ اَور شمع دان میں چار بادامی شکل کے پیالے مع اپنی کلیوں اور پھُولوں کے ہوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/25/35.txt b/25/35.txt new file mode 100644 index 0000000..c1779af --- /dev/null +++ b/25/35.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 35 ۔ اَور اُس کی پہلی دو شاخوں کے نیچے ایک کلَی ہو۔ اَور دُوسری شاخوں کے نیچے ایک کلَی ہواَور باقی دو شاخوں کے نیچے بھی ایک کلَی ہو۔ ایسا چھیوں شاخوں کے لئے جو شمع دان سے نِکلتی ہیں ،بنا ۔ \v 36 ۔اُس کی کلیاں اور سب شاخیں خالِص سونے کے ایک ہی ٹُکڑے کی گھڑی ہُوئی ہوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/25/37.txt b/25/37.txt new file mode 100644 index 0000000..36e2712 --- /dev/null +++ b/25/37.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 37 ۔اَور تُو اُس کے لئے سات چراغ بنا ۔ اَور اُس پر رکھّ۔ تاکہ وہ اُس کے سامنے کی طرف روشنی دیں۔ \v 38 ۔اَور تُو اُس کے گلگیر اور اُس کی رکابیاں خالِص سونے سے بنا ۔ \v 39 ۔شمع دان مع اُس کے سب سامان کے ایک قنطار خالِص سونے کا ہو۔ \v 40 ۔ ہوشیار ہو۔ او ر اُسے اُسی نمونے کا بنا جو میَں نے تجھے پہاڑ پر دِکھایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/26/01.txt b/26/01.txt new file mode 100644 index 0000000..c0b31fa --- /dev/null +++ b/26/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 26 \v 1 مَسکن اَور تُو مسکن کے لئے دس پردے بارِیک کتَے ہُوئے کتَان کے بنا جو آسمانی اور اَرغوانی اور قرمزی رنگ کے ہوں۔اور اُن میں کرُوبیوں کی صُورتیں مہارت سے بُنی ہُوئی ہوں۔ \v 2 ۔ایک پردہ کا طُول اَٹھائیس ہاتھ اور عرض چار ہاتھ ہو۔ سب پردے ایک ہی ناپ کے ہوں۔ \v 3 ۔پانچ پردے ایک دُوسرے سے جوڑے جائیں۔ اور باقی کے پانچ پردے بھی ایک دُوسرے سے جوڑے جائیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 284ae6b..b3a1f3c 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -330,7 +330,11 @@ "25-25", "25-28", "25-31", + "25-33", + "25-35", + "25-37", "26-title", + "26-01", "27-title", "28-title", "29-title",