Tue Jun 23 2020 14:54:08 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-23 14:54:10 -05:00
parent 9f82cc22bb
commit d6501d27ed
6 changed files with 11 additions and 2 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
۔اور شمال کی جانِب ایک سَو ہاتھ۔ اُس کے بیس ستُون اور بیس پائے پیِتل کے ۔ اور ستُونوں کے سر اور اَلگنیاں چاندی کی۔ \v 11 ۔اور شمال کی جانِب ایک سَو ہاتھ۔ اُس کے بیس ستُون اور بیس پائے پیِتل کے ۔ اور ستُونوں کے سر اور اَلگنیاں چاندی کی۔ \v 12 ۔اور مغرب کی جانِب کے پردے پچاس ہاتھ۔ اُس کے دس ستُون اور دس پائے اور ستُونوں کے سر اَور الگنیاں چاندی کی۔
12۔اور مغرب کی جانِب کے پردے پچاس ہاتھ۔ اُس کے دس ستُون اور دس پائے اور ستُونوں کے سر اَور الگنیاں چاندی کی۔

1
38/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔ اَور مشرق کی جانِب پچاس ہاتھ۔ \v 14 ۔اُس کی ایک طرف کے پردے پندرہ ہاتھ کے۔ اُس کے تین ستُون اور اُ س کے تین پائے۔ \v 15 ۔اَور دُوسری طرف صحن کے دروازہ کے اِدھر اُدھر پندرہ ہاتھ کے پردے تھے۔اُس کے تین ستُون اور تین پائے۔ \v 16 ۔اور صحن کے گرِدا گرِد کے سب پردے باریک کتَی ہُوئی کتَان کے تھے۔

1
38/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۔اور ستُونوں کے پائے پیِتل کے اور ستُونوں کی اَنکڑیاں اور اَلگنیاں چاندی کی اور اُن کے سرِے چاندی سے مڑھے ہُوئے ۔ اور صحن کے سب ستُون چاندی کی اَلگنیوں سے ملے تھے۔ \v 18 ۔اور صحن کے دروازے کا پردہ آسمانی رنگ اور ارغوانی رنگ اور قرمزی رنگ کے کپڑے اور باریک کتَی ہُوئی کتَان کا مُنقش تھا۔ اُس کا طُول بیس ہاتھ اور اُونچائی پانچ ہاتھ صحن کے پردوں کے ناپ کے مطُابِق تھی۔ \v 19 ۔اور اُس کے چار ستُون اور چار پائے پیِتل کے تھے ۔ اور اُن کی اَنکڑیا ں چاندی کی ، اور اُن کے سرِے اور اَلگنیاں چاندی سے مڑھی ہُوئی تھیں۔ \v 20 ۔اور مَسکن کی اور صحن کے گرِداگرِد کی سب سیخیں پیِتل کی تھیں۔

1
38/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔یہ ہے اُن چیزوں کا شمار جو مَسکنِ شہادت کے لئے اِستعمال کی گئیں۔ اتمر بِن ہارون کاہِن کی ہدایت سے موسیٰ کے حُکم کے مطُابِق لاویوں نے بنائیں۔ \v 22 ۔اور یہوداہؔ کے قبیلہ میں سے بضلی ایل بِن اُوری بِن حُور نے وہ سب کچھ جو خُدا نے موسیٰ کو حُکم دِیا ، بنایا۔ \v 23 ۔اور اُس کے ساتھ دانؔ کے قبیلہ میں سے اُہلیاب بِن اخیسمک تھا۔ جو ترکھان اور قابل کندہ کار اور آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑے اور مہین کتان کا نقاش تھا۔

3
38/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
۔اور سب سونا جو مقَدس کے سب کام میں خرچ ہُؤا،نَذرانہ کا سونا تھا۔ اور وہ اُنتیس قنطار اور سات سو تین مثقال مقَدس کے مِثقال کے مطُابِق تھا۔
25۔اور اُن کی چاندی جِن کا جماعت میں سے شُمار کیِاگیا تھا ۔ ایک سو قنطار اور ایک ہزار سات سو پچھتر مِثقال مقَدس کے مِثقال کے مطُابِق تھی۔
26۔اور ہر مرد حِصہ ایک بیکا مقَدس کے حساب کے مطُابِق آدھا مِثقال تھا۔ یعنی ہر ایک آدمی کا جو مردم شُماری میں گنِا گیا بیس برس اور اِس سے زیادہ کا۔ کل چھ لاکھ تین ہزار ساڑھے پانچ سَو مرد۔

View File

@ -506,6 +506,10 @@
"38-06", "38-06",
"38-08", "38-08",
"38-09", "38-09",
"38-11",
"38-13",
"38-17",
"38-21",
"39-title", "39-title",
"40-title" "40-title"
] ]