Tue Jun 16 2020 13:58:05 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-16 13:58:07 -05:00
parent ec2c90e3a1
commit cf07f66a85
6 changed files with 11 additions and 0 deletions

1
02/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔دُوسرے دِن وہ پھر باہر گیا۔تو دیکھا کہ دو عبِرانی آپس میں لڑ رہے ہیں ۔ تب اُس نے اُسے جو حق پر نہ تھاکہا۔ تو اپنے قریبی کو کیوں مارتا ہے؟ \v 14 ۔ وہ بولا کہ کس نے تجھے ہم پر حاکم یا مُنصف مقُرر کیِا۔ کیا جس طرح تو نے اُس مصری ؔ کو مار ڈالا ، مجُھےبھی مار ڈالنا چاہتا ہے؟ تب موُسیٰ ڈرا اور کہا ۔ کہ یقیناً یہ بات ظاہر ہو گئی۔

1
02/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔جب فرعُون نے یہ خبر سُنی تو چاہا کہ موُسیٰ کو قتل کرے ۔ پر موُسیٰ فرعُونؔ کے سامنے سے بھاگا اور مِدیان کی سَرزمین میں گیا اَور ایک کنوئیں کے نزدیک بیٹھا ۔ \v 16 ۔اور مِدیان کے کاہِن کی سات بیٹیاں تھیں وہ آئیں اَور پانی نِکالنے لگیں۔ اَور گھڑوں کو بھراتا کہ اپنے باپ کے گلےکو پانی پِلائیں۔ \v 17 ۔ تب گڈریوں نے آکر اُنہیں وہاں سے ہٹا دِیا۔ لیکن موُسیٰ نے کھڑے ہو کر اُن لڑکیوں کی مدد کی اَور اُن کے گلے کو پانی پِلایا۔

1
02/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۔اَور جب وہ اپنے باپ رعُوایلؔ کے پاس آئیں تو اُس نے پوُچھا۔ کہ آج تم کیونکر جلدی واپس آئیں۔ \v 19 ۔وہ بولیں ایک مصری نے ہمیں گڈریوں کے ہاتھوں سے بچایا ہے۔ اور ہمارے لئے جِتنا کافی تھا پانی بھرا اَور گلے کو پِلایا۔ \v 20 ۔ اُس نے اپنی بیٹیوں سے کہا ۔ وہ مرَد کہاں ہے َ ؟ تم اُسے کیوں چھوڑ آئیں؟اُسے بُلاؤ تاکہ روٹی کھائے ۔

1
02/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔ تب موُسیٰ اُس مرد کے گھر میں رہنے کے لئے رضامند ہُؤا۔ اَور اُس نے اپنی بیٹی صِفورہ موُسیٰ کو بِیاہ دی۔ \v 22 ۔ اُس سے بیٹا ہُؤا ۔ اُس نے اُس کا نام جیرسوم رکھا۔ کیونکہ اُس نے کہا ۔ کہ میں اجنبی ملک میں مسافر ہوں۔

3
02/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
۔ اَور ایک مُدت کے بعد یُوں ہُوا ۔ کہ مصر کا بادشاہ مر گیا۔ اور بنی اِسرائیلؔ اپنی مشقتوں کے سبب سے چِلائے اَور مشقتوں کے باعث اُن کا چِلانا خُداتک پہنچا۔
24 ۔اور خُدانے اُن کا کراہنا سُنا۔ اور خُدا نے اپنے عہد کو جو اِبرہام اور اِضحاق اور یعقُوب کے ساتھ کیا یاد کیِاتھا۔
25 ۔ اَور خُدا نے بنی اِسرائیلؔ پر نظر کی اور اپنا رحم اُن پر ظاہر کیِا۔

View File

@ -53,6 +53,10 @@
"02-07", "02-07",
"02-09", "02-09",
"02-11", "02-11",
"02-13",
"02-15",
"02-18",
"02-21",
"03-title", "03-title",
"04-title", "04-title",
"05-title", "05-title",