diff --git a/39/22.txt b/39/22.txt new file mode 100644 index 0000000..917fce4 --- /dev/null +++ b/39/22.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 22 ۔اور اِفود کا جُبہ بن کر پُورا آسمانی رنگ کا بنایا۔ \v 23 ۔اور سر کا گریبان زرہ کے گریبان کی طرح اُس کے درمیان میں تھا۔ اور گریبان کے گرِد حاشیہ تھا ، تاکہ نہ پھٹے۔ \v 24 ۔اور اُس کے دامنوں کے لئےآسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑے اور مہین کتَی ہُوئی کتَان سے انار بنائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/39/25.txt b/39/25.txt new file mode 100644 index 0000000..f35d409 --- /dev/null +++ b/39/25.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 25 ۔اور خالِص سونے کی گھنٹیاں بنائیں اور جُبہ کے گھیرمیں اُس کے دامنوں میں اناروں کے درمیان گھنٹیاں لگائیں۔ \v 26 ۔جُبہ کہ گھیر کے دامنوں میں جو خدمت کے لئے تھا۔ ایک گھنٹی اور ایک انار اور پھر ایک گھنٹی اور ایک انار لگایا۔ جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کو حکم دِیا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/39/27.txt b/39/27.txt new file mode 100644 index 0000000..139ac16 --- /dev/null +++ b/39/27.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 27 ۔اور مہین کتَان کے بنے ہُوئے کُرتے ہارون اور اُس کے بیٹوں کے لئے بنائے ۔ + \v 28 28۔اور عمامہ مہین کتَان سے اور آراستہ دستاریں مہین کتَان سے اور سفید پاجامےباریِک کتَی ہُوئی کتان کے بنائے ۔ +\v 29 29۔اور کمر بند مہین کتَی ہُوئی کتَان کااور آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کا منُقش بنایا۔ جیسا کہ خُداوندنے موسیٰ کو حکم دِیا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index ebe67bb..351b7a8 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -524,6 +524,8 @@ "39-17", "39-19", "39-21", + "39-22", + "39-25", "40-title" ] } \ No newline at end of file