diff --git a/05/03.txt b/05/03.txt new file mode 100644 index 0000000..8d22642 --- /dev/null +++ b/05/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 3 ۔ تب اُنہوں نے کہا ۔ کہ عبِرانیوں کا خُدا ہم سے مِلا ہے ۔ سوہم تین دِن کی راہ بِیابان میں جائیں گےاور خُداوند اپنے خُدا کے لئے قُربانی کریں گے۔ تانہ ہو۔ کہ وہ ہمیں وَبا یا تلوار سے مارے ۔ \v 4 ۔تب مصر کے بادشاہ نے اُن سے کہا ۔ کہ اَے موسیٰ اور اَے ہاروؔن ! تم لوگوں کو اُن کے کام سے کیوں روک رکھتے ہو۔ تم اپنا بوجھ اُٹھانے جاؤ۔ \v 5 ۔ اورفرعُون نے کہا۔ دیکھو اِ س زمین میں لوگ زیادہ ہیں اور وہ بڑھ گئے۔اگر اُن کے کاموں سے اُنہیں آرام دو گے تو کیا زیادہ نہ ہو جائیں گے؟ \ No newline at end of file diff --git a/05/06.txt b/05/06.txt new file mode 100644 index 0000000..b66fbee --- /dev/null +++ b/05/06.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 6 ۔ اور اُسی دِن فرعُون نے بیگارلینے والوں کو جو لوگوں پر تھے ۔ اَور اُن کے نگرانوں کو حُکم دِیا۔ \v 7 ۔اب آگے تم اُن لوگوں کو بھُس مت دوکہ اِینٹیں تیار کریں جیسا کہ اب تک دیتے رہے ہو۔ وہ جائیں او ر اپنے لئے بُھس جمع کریں۔ \v 8 ۔اور اِینٹوں کی تعداد جو وہ بناتے رہے ہیں ۔ پہلے کی طرح ہی تم اُن کے لئے مقُرر کر رکھوّ اور اُس میں کچھ کمی نہ کرو ، کیونکہ وہ سُست ہیں۔ اِس لئے وہ چِلاتے ہیں اور کہتے ہیں ۔ ہمیں جانے دو تاکہ اپنے خُدا کے لئے قُربانی کریں۔ \v 9 ۔ اور اُن کا کام بھاری کرو تاکہ اُس میں مشغُول رہیں ۔ اور جُھوٹی بات کی طرف مُتوجہ نہ ہوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 7876ee8..b8347f6 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -81,6 +81,8 @@ "04-29", "05-title", "05-01", + "05-03", + "05-06", "06-title", "07-title", "08-title",