From b05253b9d0dc8eef378af009b99dd739dd563c54 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sun, 21 Jun 2020 19:34:11 -0500 Subject: [PATCH] Sun Jun 21 2020 19:34:10 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 24/07.txt | 3 +-- 24/09.txt | 1 + 24/12.txt | 1 + 24/14.txt | 1 + manifest.json | 4 ++++ 5 files changed, 8 insertions(+), 2 deletions(-) create mode 100644 24/09.txt create mode 100644 24/12.txt create mode 100644 24/14.txt diff --git a/24/07.txt b/24/07.txt index 9c25048..975ba7b 100644 --- a/24/07.txt +++ b/24/07.txt @@ -1,2 +1 @@ -۔ اَور عہد کی کتِاب لے کر لوگوں کو سُنا کر پڑھی۔ تب وہ بولے ۔کہ سب جو کچھ خُداوند نے فرمایا ہے ہم بجا لائیں گے۔ اور فرمانبرداری کریں گے۔ -8۔تب موسیٰ نے خُون لیِا اور لوگوں پر چِھڑکااور کہا۔ یہ خُون اُس کا عہد ہے۔ جو خُداوند نے اِن سب باتوں کی بابت تمہارے ساتھ باندھاہے۔ \ No newline at end of file +\v 7 ۔ اَور عہد کی کتِاب لے کر لوگوں کو سُنا کر پڑھی۔ تب وہ بولے ۔کہ سب جو کچھ خُداوند نے فرمایا ہے ہم بجا لائیں گے۔ اور فرمانبرداری کریں گے۔ \v 8 ۔تب موسیٰ نے خُون لیِا اور لوگوں پر چِھڑکااور کہا۔ یہ خُون اُس کا عہد ہے۔ جو خُداوند نے اِن سب باتوں کی بابت تمہارے ساتھ باندھاہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/24/09.txt b/24/09.txt new file mode 100644 index 0000000..84019c9 --- /dev/null +++ b/24/09.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 9 ۔تب موسیٰ اور ہارون اور ندب اور ابیہواور اِسرائیل کے بزرگوں میں سے ستر شخص اُوپر چڑھ گئے۔ \v 10 ۔اَور انہوں نے اِسرائیل کے خُدا کو دیکھا۔ اور اُس کے پاؤں کے نیچے گویا کہ نیلم کے پتّھر کا چبُوترا سا تھا جو آسمان کی مانند شفاف تھا۔ \v 11 ۔اور بنی اِسرائیل کے برگزیدوں پر اُس نے اپنا ہاتھ نہ بڑھایا۔ پس اُنہوں نے خُدا کو دیکھا اور کھایا اور پِیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/24/12.txt b/24/12.txt new file mode 100644 index 0000000..adc2ce4 --- /dev/null +++ b/24/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 12 ۔ موسیٰ چالیس دِن رات پہاڑ پر اَور خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا کہ پہاڑ پر چڑھ کر میرے پاس آ اور وہاں ٹھہر ۔جب تک کہ میَں تجھے پتّھر کی لوحیں اور شریعت اور احکام نہ دُوں۔ جو میَں نے اُن کی تعلیم کے لئے لکھے ہیں۔ \v 13 ۔ تب موسیٰ اور اُس کا خادم یشُوع اُٹھے۔ اور موسیٰ خُدا کے پہاڑ پر چڑھ گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/24/14.txt b/24/14.txt new file mode 100644 index 0000000..8dfd8a3 --- /dev/null +++ b/24/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 14 ۔اور اُس نے بزرگوں سے کہا ۔ کہ تم ہمارے لئے یہاں پر بیٹھو ۔جب تک کہ ہم تمہارے پاس واپس نہ آئیں۔ اور دیکھو ہارون اور حُور تمہارے ساتھ ہیں۔ اگرکسی کا کچھ معاملہ ہو ۔ تو اُن کےپاس لے جاؤ۔ \v 15 ۔اور جب موسیٰ پہاڑ پر چڑھا۔تو بادل نے پہاڑ کو چھپُا لیِا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 37804ce..83bd9d6 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -312,6 +312,10 @@ "24-01", "24-03", "24-05", + "24-07", + "24-09", + "24-12", + "24-14", "25-title", "26-title", "27-title",