diff --git a/39/04.txt b/39/04.txt new file mode 100644 index 0000000..d4fad41 --- /dev/null +++ b/39/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 4 ۔اَور اُس کے لئے دونوں طرف دو کندھے ملے ہُوئے بنائے کہ وہ ملے رہیں۔ \v 5 ۔اور اِفود پرکا پٹکا ، جس سے وہ باندھا جاتا تھا ایک ٹکڑے کا تھا۔ اور سونے اور آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑے اور مہین کتَان کا تھا۔ جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کو حکم فرمایا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/39/06.txt b/39/06.txt new file mode 100644 index 0000000..75bd4fd --- /dev/null +++ b/39/06.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 6 ۔اور جزع کے نگینے تیّار کئے جو سونے کے کھانوں میں جڑے گئے۔ اور اُن پر خاتم کے نقش کی طرح بنی اِسرائیل کے نام کندہ کئے گئے۔ \v 7 ۔اور اُنہیں اِفود کے ہر دو کندھوں پر لگایا۔کہ بنی اِسرائیل کے لئے یاقُوت ِیادگار ہوں۔ جیسا خُداوند نے موسیٰ کو فرمایا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/39/08.txt b/39/08.txt new file mode 100644 index 0000000..f644b28 --- /dev/null +++ b/39/08.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 8 ۔اور سیِنہ پوش جو عاقل کاریگر کا کام تھا اِفود کے کام کی طرح سونے اور آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ اور مہین کتَی ہُوئی کتَان کا بنایا۔ \v 9 ۔اُنہیں اُنہوں نے مرُبع دوہر ا بنایا۔ اُس کا طُول ایک بالِشت اور عرض ایک بالِشت دوہرا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/39/10.txt b/39/10.txt new file mode 100644 index 0000000..7e8c7a2 --- /dev/null +++ b/39/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 10 ۔اَور اُس میں چار سطریں نگینوں کی جڑیں۔ پہلی سطر میں لَعل اور یاقُوت ِزَرد اور زمرُد ۔ \v 11 ۔دُوسری سطر میں شبِ چراغ نیلم اور یشم ۔ \v 12 ۔تیسری سطر میں فیرُوزہ اور عقیق اور یاقُوت ارغوانی۔ \v 13 ۔چوتھی سطر میں زَبر جد اور جَزع اور یشب۔اَور جڑنے میں سونا اُن کے گرد لگایا گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index c13de49..82d447b 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -516,6 +516,10 @@ "39-title", "39-01", "39-02", + "39-04", + "39-06", + "39-08", + "39-10", "40-title" ] } \ No newline at end of file