From ac2e761791d6bcbd87323b61e46b0bcf86463557 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Tue, 16 Jun 2020 16:14:08 -0500 Subject: [PATCH] Tue Jun 16 2020 16:14:06 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 07/11.txt | 4 +--- 07/14.txt | 1 + 07/16.txt | 1 + 07/19.txt | 1 + 07/20.txt | 1 + manifest.json | 5 +++++ 6 files changed, 10 insertions(+), 3 deletions(-) create mode 100644 07/14.txt create mode 100644 07/16.txt create mode 100644 07/19.txt create mode 100644 07/20.txt diff --git a/07/11.txt b/07/11.txt index dd49016..b2e0186 100644 --- a/07/11.txt +++ b/07/11.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 11 ۔تب فرعُون نے بھی داناؤں اور جادوگروں کو بُلایا۔ تو مصر کے جادوگروں نے بھی اپنے جادو سے ایسا ہی کیِا۔ -\v 12۔ اُن میں سے ہر ایک نے اپنا عصا پھینکا ۔ تو وہ سانپ بن گئے۔ پر ہارون کا عصا اُن کے عصاؤں کو نگل گیا۔ - \v 13۔اور فرعُون کا دِل سخت ہوگیا۔ او ر اُس نے اُن کی نہ سُنی جیسا خُداوند نے فرمایا تھا ۔ \ No newline at end of file +\v 11 ۔تب فرعُون نے بھی داناؤں اور جادوگروں کو بُلایا۔ تو مصر کے جادوگروں نے بھی اپنے جادو سے ایسا ہی کیِا۔ \v 12 ۔ اُن میں سے ہر ایک نے اپنا عصا پھینکا ۔ تو وہ سانپ بن گئے۔ پر ہارون کا عصا اُن کے عصاؤں کو نگل گیا۔ \v 13 ۔اور فرعُون کا دِل سخت ہوگیا۔ او ر اُس نے اُن کی نہ سُنی جیسا خُداوند نے فرمایا تھا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/14.txt b/07/14.txt new file mode 100644 index 0000000..ed0f3d9 --- /dev/null +++ b/07/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 14 ۔پہلی آفت۔پانی کا خون بن جانا تب خُداوند نے موسیٰ سے کہا۔ کہ فرعُون کا دِل سخت ہو گیا ہے۔ اور وہ لوگوں کو جانے دینے سے انکار کرتا ہے۔۔ \v 15 ۔ پس تُو صُبح کو اُس کے پاس جا۔اور دیکھ وہ دریا کی طرف جائے گا۔ اور تُو اُس کے ملنے کے لئے دریا کے کنارے پر کھڑے ہونا۔ اور اُس عصا کو جو سانپ بن گیا تھا اپنے ہاتھ میں لینا۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/16.txt b/07/16.txt new file mode 100644 index 0000000..5e6bfbd --- /dev/null +++ b/07/16.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 16 ۔اور اُس سے کہنا۔ کہ خُداوند عبِرانیوں کے خُدا نے مجھے تیرے پاس بھیجا ہے۔ اور کہا ہے۔ کہ میرے لوگوں کو جانے دےتاکہ بِیابان میں وہ میری بندگی کریں لیکن تُو نے ابھی تک نہیں سُنا۔ \v 17 ۔خُداوند نے یُوں فرمایا ہے اِس سے تُوجانے گا۔ کہ میَں خُداوند ہُوں۔ دیکھ میں اِس عصا کو جو میرے ہاتھ میں ہے دریا کے پانی پر ماروں گا تو وہ خون ہو جائے گا۔ \v 18 ۔اور مچھلیاں جو دریا میں ہیں مر جائیں گی۔اوردریا بد بو دار ہو جائے گا اور مصر کے لوگ دریا کا پانی پینے سے نفرت کریں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/19.txt b/07/19.txt new file mode 100644 index 0000000..362f6f3 --- /dev/null +++ b/07/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 19 ۔ پھر خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا۔ ہارون سے کہہ کہ اپنا عصا لے کر مصریوں کے پانیوں اور دریاؤں اور چشموں اور تالابوں اور حوضوں پر اپنا ہاتھ لمبا کرے اور وہ خون بن جائیں گے اور سارے ملکِ مصر میں۔ اور لکڑی اور پتھر کے برتنوں میں بھی خون ہو گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/20.txt b/07/20.txt new file mode 100644 index 0000000..753e2c3 --- /dev/null +++ b/07/20.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 20 ۔تب موسیٰ اور ہارون نے جیسا خداوند نے فرمایا تھا کِیا۔ اُس نے عصا اٹھایا اور فرعون اور اُس کے درباریوں کے روبرو دریا کے پانی پر مارا تودریا کا سارا پانی خون ہو گیا۔ \v 21 ۔ اوردریا کی مچھلیاں مر گئیں ۔اور دریا بدبو دار ہو گیا۔ اور مصری لوگ دریا کا پانی نہ پی سکےاورسارے ملکِ مصر میں خُون تھا۔ \v 22 ۔تب مصر کے جادوگروں نے اپنے جادُو سے ایسا ہی کیِا۔ اور فرعُون کا دِل سخت ہوگیا۔ اور اُس نے اُن کی نہ سنی۔ جیسا کہ خداوند نے فرمایاتھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index cb33b35..b3f88b4 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -105,6 +105,11 @@ "07-03", "07-06", "07-08", + "07-11", + "07-14", + "07-16", + "07-19", + "07-20", "08-title", "09-title", "10-title",