From 965d38e68f5550e32a434145680da5edf8604e22 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Fri, 19 Jun 2020 23:27:14 -0500 Subject: [PATCH] Fri Jun 19 2020 23:27:12 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 21/18.txt | 3 +-- 21/20.txt | 1 + 21/22.txt | 1 + 21/26.txt | 1 + 21/28.txt | 3 +++ manifest.json | 4 ++++ 6 files changed, 11 insertions(+), 2 deletions(-) create mode 100644 21/20.txt create mode 100644 21/22.txt create mode 100644 21/26.txt create mode 100644 21/28.txt diff --git a/21/18.txt b/21/18.txt index f79f146..cba4ae8 100644 --- a/21/18.txt +++ b/21/18.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 18 ۔اگر دو آدمی جھگڑتے ہوں اور ایک ،دُوسرے کو پتّھر یا مکا مارے ۔ اور وہ نہ مرے پر بستر پر پڑ جائے۔ -\v 19 19۔تب اگر وہ اُٹھے اَور لاٹھی لے کر راہ پر چلے ۔ تو مارنے والا بَری ہوگا۔ سِوا اِس کے کہ اُس کے کام کا نُقصان بھر دے اَور اُس کے علاج کا خرچ اُٹھائے ۔ \ No newline at end of file +\v 18 ۔اگر دو آدمی جھگڑتے ہوں اور ایک ،دُوسرے کو پتّھر یا مکا مارے ۔ اور وہ نہ مرے پر بستر پر پڑ جائے۔ \v 19 ۔تب اگر وہ اُٹھے اَور لاٹھی لے کر راہ پر چلے ۔ تو مارنے والا بَری ہوگا۔ سِوا اِس کے کہ اُس کے کام کا نُقصان بھر دے اَور اُس کے علاج کا خرچ اُٹھائے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/20.txt b/21/20.txt new file mode 100644 index 0000000..7b7a61e --- /dev/null +++ b/21/20.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 20 ۔اگر کوئی اپنے غُلام یا لونڈی کو لاٹھی سے مارے اَوروہ اُس کے ہاتھ سے مر جائے ۔تو اُسے سزا دی جائے ۔ \v 21 ۔ پر اگر وہ ایک یا دو دِن زِندہ رہے۔ تو اُسے سزا نہ دِی جائے ۔کیونکہ وہ اُس کا مال تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/22.txt b/21/22.txt new file mode 100644 index 0000000..da3411e --- /dev/null +++ b/21/22.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 22 ۔اور اگر دو آدمی جھگڑتے ہوں اور کسی حاملہ عورت کو چوٹ لگائیں۔ مگر اُس کا حمل گرنے کے سوا اور کوئی حادثہ نہ ہو ۔تو چوٹ لگانے والا اُتنا تاوان بھر دے گا ۔جتنا اُس کا شوہر تجویز کرے اور جتنا منصف مناسب سمجھیں۔ \v 23 ۔پر اگر حادثہ پڑے ۔تو وہ جان کے بدلے جان دے۔ \v 24 ۔ آنکھ کے بدلے آنکھ ۔ دانت کے بدلے دانت ۔ ہاتھ کے بدلے ہاتھ اور پاؤں کے بدلے پاؤں۔ \v 25 ۔ جلانے کے بدلے جلانا۔ زخم کے بدلے زخم ۔چوٹ کے بدلے چوٹ ۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/26.txt b/21/26.txt new file mode 100644 index 0000000..7e0b823 --- /dev/null +++ b/21/26.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 26 ۔ اگر کوئی آدمی اپنے غلام یا لونڈی کی آنکھ پر چوٹ لگائے ۔ اور آنکھ تلف ہو جائے۔ تو وہ اُس کی آنکھ کے بدلے میں اُسے آزاد کر دے ۔ \v 27 ۔ اگر کوئی اپنے غلام یا لونڈی کا دانت توڑ دے ۔ تو دانت کے بدلے میں وہ اُسے آزاد کر دے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/28.txt b/21/28.txt new file mode 100644 index 0000000..27d58c6 --- /dev/null +++ b/21/28.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 28 ۔ اگر کو ئی بیل کسی مرد یا عورت کو سینگ مارے ۔ کہ وہ مر جائے ۔تو وہ بیل سنگسار کیا جائے ۔ اُس کا گوشت نہ کھایا جائے ۔مگر بیل کا مالک بے الزام ہے۔ +\v 29۔ اگر وہ بیل ایک دن یا دو دن پہلے سینگ مارا کرتا تھا۔ اور اُس کے مالک کو خبر دی گئی ۔ مگر اُس نے اُس کوباندھ کرنہ رکھا اور اُس نے کسی مرد یا عورت کو ہلاک کیا ۔ تو بیل سنگسار کیا جائے ۔اور اُس کا مالک بھی قتل کیا جائے ۔ +\v 30 30۔ اور اگر اُس پر خون کی قیمت لگائی جائے ۔ تو وہ اپنی جان کے بدلے میں وہ سب کچھ جو اُس پر لگایا جائے ، دے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 185fc5a..99a8e5f 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -273,6 +273,10 @@ "21-09", "21-12", "21-15", + "21-18", + "21-20", + "21-22", + "21-26", "22-title", "23-title", "24-title",