Sun Jun 21 2020 19:48:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-21 19:48:11 -05:00
parent 1f596ee542
commit 3c5af13974
4 changed files with 6 additions and 4 deletions

View File

@ -1,4 +1 @@
\v 15 \v 17 \v 18 ۔اور کیکر کی لکڑی کے تختے کھڑے کرنے کے لئے مَسکن کے واسطے بنا۔
\v 16 16۔ہر ایک تختہ دس ہاتھ لمبا اور ڈیڑھ ہاتھ چوڑا ہو۔
17۔اور ایک تختہ کی دو چوبیں مقُابل دُوسرے تختہ کی دوچوبوں کے ہوں۔ اور ایسا ہی مَسکن کے سب تختوں میں کر۔
18۔ اور تُو مَسکن کے لئے تختے بنا ۔ بیس تختے جنُوب کی طرف ۔
\v 15 ۔اور کیکر کی لکڑی کے تختے کھڑے کرنے کے لئے مَسکن کے واسطے بنا۔ \v 16 ۔ہر ایک تختہ دس ہاتھ لمبا اور ڈیڑھ ہاتھ چوڑا ہو۔ \v 17 ۔اور ایک تختہ کی دو چوبیں مقُابل دُوسرے تختہ کی دوچوبوں کے ہوں۔ اور ایسا ہی مَسکن کے سب تختوں میں کر۔ \v 18 ۔ اور تُو مَسکن کے لئے تختے بنا ۔ بیس تختے جنُوب کی طرف ۔

1
26/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔اَور چاندی کے چالیس پائے بیس تختوں کے نیچے کےلئے بنا کہ دو پائے ہر ایک تختہ کی چوبوں کے نیچے ہوں۔ \v 20 ۔اَور مَسکن کی دُوسری جانب شمال کی طرف بیس تختے بنا۔ \v 21 ۔اور چالیس پائے چاندی کے، دو پائے ہر تختہ کے نیچے۔

1
26/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۔اور مَسکن کی پچھلی طرف مغرب کی جانِب چھ تختے بنا۔ \v 23 ۔اَور دو تختے مَسکن کی پچھلی طرف اُس کے کونوں کےلئے بنا۔ \v 24 ۔اَور دونوں نیچے سے اُوپر کو پہلے حلقہ تک برابر جُڑے ہُوئے ہوں۔ ایسے ہی دونوں کونوں کے لئے ہوں۔ \v 25 ۔ پس وہ آٹھ تختے اور سولہ پائے چاندی کے ہوں گے۔ دو دو پائے ہر ایک تختہ کے نیچے ۔

View File

@ -339,6 +339,9 @@
"26-07",
"26-10",
"26-12",
"26-15",
"26-19",
"26-22",
"27-title",
"28-title",
"29-title",