Fri Jun 19 2020 22:57:12 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
206813ce37
commit
2b35a1694d
|
@ -0,0 +1 @@
|
||||||
|
\v 26 ۔تب خُداوند نے موُسیٰ سے فرمایا۔ کہ اپنا ہاتھ سمنُدر پر بڑھاکہ مصریوں پر اُور اُن کے رتھوں اور سَواروں پر پانی پھر آجائے۔ \v 27 ۔اَور موُسیٰ نے اپنا ہاتھ سمنُدر پر بڑھایا اور پَو پھٹنے کے وقت سمنُدر اپنی اصلی جگہ لوٹا اور بھاگتے ہُوئے مصریوں کو آملا۔ اَور خُداوند نے مصریوں کو سمنُدر کے بیچ غرق کیِا۔ \v 28 ۔اَور پانی واپس آیا اور فرعُون کے سب لشکر کے رتھوں اور سَواروں کو جو اُن کے پیچھے سمنُدر کے بیچ میں آئے تھےڈھانپ لیِا۔ اور اُن میں سے ایک بھی باقی نہ رہا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
||||||
|
\v 29 ۔اور بنی اِسرائیل سمنُدر کےبیچ خشکی پر چلے۔ اَور پانی اُن کے دائیں اور بائیں دیوار کی طرح تھا۔ \v 30 ۔سو اُس دِن خُداوند نے بنی اِسرائیل کو مصریوں کے ہاتھ سے خلاصی بخشی۔ اور اِسرائیل نے سمنُدر کے کنارے پر مصریوں کی لاشیں دیکھیں۔ \v 31 ۔ اَور اسرائیل نے وہ بڑی قدرت جو خُداوند نے مصریوں پر ظاہر کی دیکھی۔ تو لوگ خُداوند سے ڈرے ۔اَور اُس پر اُس کے خادم موُسیٰ پر ایمان لائے۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
||||||
|
\c 15 \v 1 ۔موُسیٰ کا نغمہ نصُرت اُس وقت موُسی ٰ اور بنی اِسرائیل نے یہ نغمہ گایا اور بولے۔
|
||||||
|
میَں نغمہ گاؤں گا خُداوند جلال کے ساتھ فتحمند ہُؤا۔
|
||||||
|
دونوں۔ گھوڑوں اور رتھوں کو سمنُدر میں پھینک دِیا۔
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
||||||
|
\v 2 ۔میری طاقت اور قُوت خُداوند ہے ۔
|
||||||
|
وہ میرا مُخلص ٹھہرا۔
|
||||||
|
یہی میراخُداوند ہے میَں اُس کی ثنا کرُوں گا۔
|
||||||
|
میرے باپ کا خُدا یہی ہے ۔ میَں اُس کی حمد گاؤں گا۔ \v 3 ۔خُداوند جنگجُو ہے اُس کا نام خُداوند ہے۔
|
|
@ -198,7 +198,11 @@
|
||||||
"14-19",
|
"14-19",
|
||||||
"14-21",
|
"14-21",
|
||||||
"14-23",
|
"14-23",
|
||||||
|
"14-26",
|
||||||
|
"14-29",
|
||||||
"15-title",
|
"15-title",
|
||||||
|
"15-01",
|
||||||
|
"15-02",
|
||||||
"16-title",
|
"16-title",
|
||||||
"17-title",
|
"17-title",
|
||||||
"18-title",
|
"18-title",
|
||||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue