From 2683833532a0d501d463364272ac4db660c864b6 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Fri, 19 Jun 2020 12:33:57 -0500 Subject: [PATCH] Fri Jun 19 2020 12:33:55 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 09/01.txt | 1 + manifest.json | 1 + 2 files changed, 2 insertions(+) create mode 100644 09/01.txt diff --git a/09/01.txt b/09/01.txt new file mode 100644 index 0000000..94289c9 --- /dev/null +++ b/09/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 9 \v 1 پانچویں آفت ۔ مری پھر خُداوند نے موُسیٰ سے کہا۔ کہ فرعُون کے پاس جا اور اُس سے کہہ۔ کہ عبِرانیوں کا خُداوند خُدا یُوں کہتا ہے۔ کہ میرے لوگوں کو جانے دے تاکہ وہ میری بندگی کریں۔ \v 2 ۔ اور اگر اُنہیں نہ جانے دےگااور اُنہیں روک رکھےّ گا۔ \v 3 ۔ تو دیکھ ۔ خُداوند کا ہاتھ تیر ے مویشی پر جو میدان میں ہیں۔ اَور گھوڑوں اور گدھوں اور اُونٹوں اَور بیلوں اور بھیڑوں پر ہوگا۔ اَور بڑی سخت مری پڑے گی۔ \v 4 ۔ اور خُداوند اِسرائیل کے مویشی اور مصریوں کے مویشی میں فرق کرے گا۔اور اُن سب میں سے جو بنی اِسرائیل کے ہیں ۔ کوئی نہ مرے گا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 3223d0a..0660400 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -125,6 +125,7 @@ "08-28", "08-30", "09-title", + "09-01", "10-title", "11-title", "12-title",