diff --git a/09/01.txt b/09/01.txt new file mode 100644 index 0000000..94289c9 --- /dev/null +++ b/09/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 9 \v 1 پانچویں آفت ۔ مری پھر خُداوند نے موُسیٰ سے کہا۔ کہ فرعُون کے پاس جا اور اُس سے کہہ۔ کہ عبِرانیوں کا خُداوند خُدا یُوں کہتا ہے۔ کہ میرے لوگوں کو جانے دے تاکہ وہ میری بندگی کریں۔ \v 2 ۔ اور اگر اُنہیں نہ جانے دےگااور اُنہیں روک رکھےّ گا۔ \v 3 ۔ تو دیکھ ۔ خُداوند کا ہاتھ تیر ے مویشی پر جو میدان میں ہیں۔ اَور گھوڑوں اور گدھوں اور اُونٹوں اَور بیلوں اور بھیڑوں پر ہوگا۔ اَور بڑی سخت مری پڑے گی۔ \v 4 ۔ اور خُداوند اِسرائیل کے مویشی اور مصریوں کے مویشی میں فرق کرے گا۔اور اُن سب میں سے جو بنی اِسرائیل کے ہیں ۔ کوئی نہ مرے گا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 3223d0a..0660400 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -125,6 +125,7 @@ "08-28", "08-30", "09-title", + "09-01", "10-title", "11-title", "12-title",