diff --git a/35/01.txt b/35/01.txt new file mode 100644 index 0000000..f3e980d --- /dev/null +++ b/35/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 35 \v 1 سبت کی شریعت تب موسیٰ نے بنی اِسرائیل کی تمام جماعت کو اِکٹھا کیِا۔ اور اُس سے کہا۔ وہ باتیں جن کے کرنے کا خُداوند نے حکم دِیا ہے۔ یہ ہیں۔ \v 2 ۔چھ دِن تُو اپنا کام کاج کر۔ ساتواں دِن تمہارے لئے مقُدس ہوگا۔خُداوند کے لئے آرام کا سبت۔ جو کوئی اُس میں کچھ کام کرے گا۔قتل کیِا جائے گا۔ \v 3 ۔تم اپنے سب مکانوں میں سبت کے دِن آگ مت جلاؤ۔ \ No newline at end of file diff --git a/35/04.txt b/35/04.txt new file mode 100644 index 0000000..9767016 --- /dev/null +++ b/35/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 4 ۔ مَسکن کے لئے نَذرانے اور کاریگروں کا تقّرر اور موسیٰ نے بنی اِسرائیل کی ساری جماعت سے کہا۔ کہ خُدا کا فرمان جس کے بجا لانے کا اُس نے حُکم دِیا یہ ہے۔ \v 5 ۔کہ تم اپنے پاس سے خُداوند کے لئے نَذرانہ لاؤ ہر ایک اپنے دل کی رغبت کے مطُابق۔ خُداوند کے لئے سونا اور چاندی اور پیِتل نَذرانہ لائے۔ \v 6 ۔اور آسمانی رنگ اور ارغوانی رنگ اور قرمزی رنگ کا کپڑا اور مہین کتَان اور بکریوں کی پشم۔ \v 7 ۔اور مینڈوں کی سُرخ رنگی ہُوئی کھالیں اور بکرے کی کھالیں اور کیکر کی لکڑی۔ \v 8 ۔اور شمع دان کا تیل اور مسح کے تیل اور بخُور کے لئے خُوشبُوئیں۔ \v 9 ۔اور سَنگ جزع اَور نگینے اِفود پر جڑنے کے لئے اور سیِنہ پوش کے لئے۔ \ No newline at end of file diff --git a/35/10.txt b/35/10.txt new file mode 100644 index 0000000..1dcd6db --- /dev/null +++ b/35/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 10 ۔اور تم میں سے سب جو عقلمند ہیں آئیں۔اور جو کچھ خُدا نے فرمایا ہے ۔بنائیں۔ \v 11 ۔مَسکن اوراُس کا خیَمہ اَور اُس کا غلاف اور اُس کے حلقے اور اُس کے تختے اور اُس کے بینڈے ۔ اُس کے ستُون اور اُس کے پائے۔ \v 12 ۔اور صندُوق اور اُس کی چوبیں۔ اورسرپوش اور پردہ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index a46f64a..998edd9 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -463,6 +463,8 @@ "34-32", "34-34", "35-title", + "35-01", + "35-04", "36-title", "37-title", "38-title",