diff --git a/12/03.txt b/12/03.txt index 40be1af..defa8ed 100644 --- a/12/03.txt +++ b/12/03.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 3 \v 4 ۔اِسرائیل کی ساری جماعت سے تم کلام کرو اور کہو۔ کہ اِس مہینہ کے دسویں دِن ہر ایک مرد اپنے آبائی خاندان کے مطُابِق گھر پیچھے ایک برّہ لے۔ - 4۔اور اگر کسی کے گھرانے میں برّہ کھانے کے لئے آدمی کم ہوں۔ تو اپنے ہمسائے کے ساتھ جو اُس کے زیادہ نزدیک ہو مل کر نفری کے شُمار کے مطُابِق ایک برّہ لے رکھے۔ تم ہر ایک آدمی کے کھانے کی مِقدار کے مطُابِق برّہ کا حِساب لگانا۔ \ No newline at end of file +\v 3 ۔اِسرائیل کی ساری جماعت سے تم کلام کرو اور کہو۔ کہ اِس مہینہ کے دسویں دِن ہر ایک مرد اپنے آبائی خاندان کے مطُابِق گھر پیچھے ایک برّہ لے۔ \v 4 ۔اور اگر کسی کے گھرانے میں برّہ کھانے کے لئے آدمی کم ہوں۔ تو اپنے ہمسائے کے ساتھ جو اُس کے زیادہ نزدیک ہو مل کر نفری کے شُمار کے مطُابِق ایک برّہ لے رکھے۔ تم ہر ایک آدمی کے کھانے کی مِقدار کے مطُابِق برّہ کا حِساب لگانا۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/05.txt b/12/05.txt new file mode 100644 index 0000000..5ea8cf5 --- /dev/null +++ b/12/05.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 5 ۔اور تمہارا برّہ بے داغ نرَ ایک سال کا ہوگا۔ اَور تم اُسے بھیڑوں یا بکریوں میں سے لوگے۔ \v 6 ۔اور تم اُسے اِس مہینہ کے چودھویں دِن تک اپنے پاس محفُوظ رکھو، تب بنی اِسرائیل کی کل جماعت شام کے وقت اُسے ذَبح کرے۔ \v 7 ۔اَور وہ اُس کے خُون میں سے لیں۔ اَور اُسے اُن گھروں کی جس میں اُسے کھائیں۔ دہلیز کے دونوں طرف اور اُوپر کی چوکھٹ پر لگا دیں۔ \v 8 ۔اوراُس کا گوشت آگ سے بھُنا ہُؤا اُسی رات کھائیں۔ بے خمیری روٹی اور کڑوی ترکاریوں کے ساتھ اُسے کھائیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 2fd5743..b9313c0 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -159,6 +159,8 @@ "11-09", "12-title", "12-01", + "12-03", + "12-05", "13-title", "14-title", "15-title",