diff --git a/05/15.txt b/05/15.txt new file mode 100644 index 0000000..895ec77 --- /dev/null +++ b/05/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 15 ۔تب بنی اِسرائیل کے نِگران فرعُون کے سامنے پیش ہوکر چِلائےاور کہا۔ کہ تُو اپنے خادِموں سے ایسا کیوں کرتا ہے؟ \v 16 ۔تیرے خادِموں کو بھُس نہیں دِیا جاتااور ہم سے کہا جاتا ہے کہ اِینٹیں بناؤ۔ اور دیکھ تیرے خادِموں کو مار پڑتی ہے۔اور تیری قوم سے بے اِنصافی ہو رہی ہے۔ \v 17 ۔ اُس نے کہا۔ تم سُست ہو۔ اِس لئے تم کہتے ہو۔ کہ ہمیں جانے تاکہ خُداوند کے لئے قُربانی کریں۔ \v 18 ۔سو اب تم جاؤ۔ کام کرو۔تمہیں بھُس نہیں دِیا جائے گا۔ لیکن اِینٹیں تمہیں اِسی حِساب سے دینی ہوں گی ۔ \ No newline at end of file diff --git a/05/19.txt b/05/19.txt new file mode 100644 index 0000000..ed5c522 --- /dev/null +++ b/05/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 19 ۔اور بنی اِسرائیل کے سرداروں نے دیکھا کہ ہماری جانوں پر مُصیبت پڑی ۔ کیونکہ اُن سے کہا گیا۔ کہ اِینٹیں بنانے میں تُمہاری روز کی مقُررہ خدمت سے کمی نہ ہوگی ۔ \v 20 ۔ اور اُنہوں نے فرعُون کے پاس سے نکل کر موسیٰ اور ہارون کو اپنی مُلاقات کے لئے کھڑے دیکھا۔ \v 21 ۔ اَور اُن سے کہا ۔ کہ خُداوند دیکھے اور اِنصاف کرے ۔ اِس لئے کہ تم نے فرعُون کے اور اُس کے درباریوں کے آگے ہمارا کام بِگاڑ دِیا ہے۔ اور اُن کے ہاتھ میں تلوار دی ہے ۔ کہ ہمیں قتل کریں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 72168a7..0f44b3a 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -85,6 +85,7 @@ "05-06", "05-10", "05-12", + "05-15", "06-title", "07-title", "08-title",