ur_exo_text_ulb/36/35.txt

1 line
500 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 35 ۔اور آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑے اور مہین کتَی ہُوئی کتَان کا ایک منُقش پردہ اور ہنُر مند کاریگری کی حِکمت سے کرُوبیوں کی صُورتیں بنائیں۔ \v 36 ۔اور چار ستُون کیکر کے بنائےاور اُنہیں سونے سے مڑھااور اُن کے سر سونے کے تھے۔ اور اُس کے لئے چار پائے چاندی کے ڈھالے ۔