ur_exo_text_ulb/30/32.txt

1 line
426 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 32 ۔وہ کسی اِنسان کے بدن کو مَلا نہ جائے گا۔ اور اُس کی مانند اُس ترکیب کا تم مت بناؤ۔ کیونکہ وہ مقُدس ہے سو وہ تمہارے لئے مقُدس ہوگا۔ \v 33 ۔اگر کوئی شخص ویسا بنائے۔یا اُس میں سے کسی غیر شخص پر لگائے تو وہ اپنی قوم میں سے خارج کیِا جائے گا۔