1 line
525 B
Plaintext
1 line
525 B
Plaintext
|
\v 33 ۔اور تین بادامی شکل کے پیالے مع اپنی کلیوں اور پھُولوں کےایک شاخ ہوں۔ اور تین بادامی شکل کے پیالے مع اپنی کلیوں اور پھُولوں کےدُوسری شاخ میں ہوں اَور اِسی طرح سے چھیوں شاخوں میں جو شمع دان سے نکلتی ہیں ،بنا۔ \v 34 ۔ اَور شمع دان میں چار بادامی شکل کے پیالے مع اپنی کلیوں اور پھُولوں کے ہوں۔
|