ur_exo_text_ulb/12/41.txt

1 line
473 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 41 ۔اور ایسا ہُؤا ۔ کہ چار سو تیس برس گزُر نے کے بعد ٹھیک اُسی دِن خُداوند کے سارے لشکر ملکِ مصر سے باہر نکلے \v 42 ۔ یہ خُداوند کے لئے شبِ بیداری تھی جب وہ اُنہیں ملکِ مصر سے باہر نکال لایا۔ خُداوند کی مخصُوص شُدہ رات ہے۔ جِسے بنی اِسرائیل نسل در نسل منایا کرتے ہیں۔