ur_exo_text_ulb/02/01.txt

1 line
361 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 2 \v 1 ۔ موسی کا بچپن اور لاوی کے گھرانے کے ایک مرد نے جا کر لاوی کی ؔ نسل کی ایک عورت سےبیاہ کیِا۔ \v 2 ۔ وہ عورت حاملہ ہُوئی اَور اُس سے بیٹا ہُؤا۔ اور اُس نے اُسے خُوبصورت دیکھ کر تین مہینے تک چُھپایا۔