ur_exo_text_ulb/23/04.txt

1 line
421 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 4 ۔اگر تُو اپنے دُشمن کا بَیل یا گدھا بے راہ جاتا پائے تو اُسے اُس کے پاس پہنچادے۔ \v 5 ۔اگرتُو اپنے دُشمن کے گدھے کو دیکھے کہ بوجھ کے نیچے گر گیا ہو۔ کیا تُو اُس کو اُٹھانے سے اِنکار کرے گا؟ یقیناً تُو اُس کے ساتھ مل کر اُسے اُٹھائےگا۔