1 line
579 B
Plaintext
1 line
579 B
Plaintext
|
\v 19 ۔اُس نے کہا ، میَں اپنی ساری عظمت کو تیرے آگے سے گزاروں گا۔ اور تیرے ہی سامنے اپنا نام ’’خُداوند ‘‘لوُں گا۔اور جس پر میَں رحیم ہونا چاہوں گا اُس پر رحیم ہُوں۔ اور جس پر میَں مہربان ہونا چاہوں اُس پر مہربان ہُوں۔ \v 20 ۔اور فرمایا ۔ کہ تُو میرا چہرہ نہیں دیکھ سکتا ۔ کیونکہ کوئی اِنسان نہیں جو مجھے دیکھے اور زِندہ رہے۔
|