ur_exo_text_ulb/22/20.txt

1 line
319 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 20 ۔جو کوئی صرف خُداوند کے سِوا کسی اور معبُود کے لئے قُربانی کرے ۔ وہ نیست و نابوُد کیِا جائے۔ \v 21 ۔تُو مسافر کو دُکھ نہ دے نہ اُسے تنگ کر۔ کیونکہ ملکِ مصر میں تم بھی مسافر تھے۔