1 line
344 B
Plaintext
1 line
344 B
Plaintext
|
\v 33 ۔ اگر کوئی آدمی کنواں کھولے یا کنُواں کھودے اور اُس کو نہ ڈھانپے اور اُس میں بیل یا گدھا گر جائے ۔ \v 34 ۔ تو کنُوئیں کا مالک تاوان میں اُس کے مالک کو قیمت ادا کرے ۔ اور مرا ہُوا اُس کا ہو گا ۔
|