1 line
728 B
Plaintext
1 line
728 B
Plaintext
|
\v 22 ۔اور اگر دو آدمی جھگڑتے ہوں اور کسی حاملہ عورت کو چوٹ لگائیں۔ مگر اُس کا حمل گرنے کے سوا اور کوئی حادثہ نہ ہو ۔تو چوٹ لگانے والا اُتنا تاوان بھر دے گا ۔جتنا اُس کا شوہر تجویز کرے اور جتنا منصف مناسب سمجھیں۔ \v 23 ۔پر اگر حادثہ پڑے ۔تو وہ جان کے بدلے جان دے۔ \v 24 ۔ آنکھ کے بدلے آنکھ ۔ دانت کے بدلے دانت ۔ ہاتھ کے بدلے ہاتھ اور پاؤں کے بدلے پاؤں۔ \v 25 ۔ جلانے کے بدلے جلانا۔ زخم کے بدلے زخم ۔چوٹ کے بدلے چوٹ ۔
|