1 line
823 B
Plaintext
1 line
823 B
Plaintext
|
\v 8 ۔چھٹی آفت۔ پھوڑے تب خُداوند نے موُسیٰ اور ہارون سے فرمایا ۔ کہ تم دونوں اپنی مُٹھی بھر کے تنُور کی راکھ لو۔ اور موُسیٰ اُسے فرعُون کے رُوبرُو آسمان کی طرف اُڑائے۔ \v 9 ۔تو وہ سارے ملک مصر میں غُبارہو جائے گی۔ اور سارے ملک ِمصر میں اِنسانوں اور حیوانوں پر پھوڑے اور پھپھولے بن جائے گی ۔ \v 10 ۔اور اُن دونوں نے تنُور کی راکھ لی۔ اور فرعُون کے سامنے کھڑے ہُوئے ۔ اَور موُسیٰ نے اُسے آسمان کی طرف اُڑایا۔ تو وہ اِنسانوں اور حیوانوں پر پھوڑے اور پھپھولے بن گئی۔
|