ur_exo_text_ulb/04/21.txt

1 line
822 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 21 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔کہ جب تُو مصر میں واپس جائے۔ تو دیکھ سب مُعجزات جو میَں نے تیرے ہاتھ میں رکھے ہیں۔ فرعُون کے آگے دِکھا ۔ اور میَں اُس کے دِل کو سخت کروں گا کہ وہ لوگوں کو جانے نہ دے گا۔ \v 22 ۔ تب تُو فرعُون سے یُوں کہنا ۔ کہ خُداوند نے فرمایا ہے کہ اِسرائیلؔ میرا بیٹا بلکہ میراپہلوٹھا ہے ۔ \v 23 ۔ اِس لئے میَں تجھ سے کہتا ہوں کہ میرے بیٹے کو جانے دےتاکہ وہ میری بندگی کرے۔ اور اگر اُسے نہیں جانے دیتاتو دیکھ میں تیرے پہلوٹھے بیٹے کو مار ڈالوں گا۔