ur_exo_text_ulb/32/09.txt

1 line
625 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 9 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کہا ، میَں نے اِن لوگوں کو دیکھا ۔ یہ گردن کش لوگ ہیں۔ \v 10 ۔اب مجھے چھوڑ ۔ کہ میرا غضب اُن پر بھڑکے ۔ کہ میَں اُنہیں فنا کرُوں۔ اور تجھ ہی کو ایک بڑی قوم بناؤں گا۔ \v 11 ۔تب موسیٰ نے خُداوند اپنے خُدا سے منّت کر کے کہا۔ اَے خُداوند !اِن لوگوں پر تیرا غضب نہ بھڑکے ۔ جِنہیں ملک ِمصر سے اپنی بڑی قُوت اور طاقتور ہاتھ سے نکال لایا۔