ur_exo_text_ulb/26/26.txt

1 line
479 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 26 ۔اور کیکر کی لکڑی کے پانچ بینڈے مَسکن کے ایک طرف کے تختوں کے لئے بنا۔ \v 27 ۔اور پانچ بینڈے مَسکن کی دُوسری طرف کے تختوں کے لئے اور پانچ بینڈے مَسکن کی پچھلی طرف غرب کی جانِب کے تختوں کے لئے۔ \v 28 ۔اور درمیانی بینڈا جو تختوں کے بیچ میں ایک سرے سے دُوسرے سرِے تک پہنچے ۔