ur_exo_text_ulb/25/35.txt

1 line
471 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 35 ۔ اَور اُس کی پہلی دو شاخوں کے نیچے ایک کلَی ہو۔ اَور دُوسری شاخوں کے نیچے ایک کلَی ہواَور باقی دو شاخوں کے نیچے بھی ایک کلَی ہو۔ ایسا چھیوں شاخوں کے لئے جو شمع دان سے نِکلتی ہیں ،بنا ۔ \v 36 ۔اُس کی کلیاں اور سب شاخیں خالِص سونے کے ایک ہی ٹُکڑے کی گھڑی ہُوئی ہوں۔