ur_exo_text_ulb/25/23.txt

1 line
368 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 23 ۔ نانِ ظہور کی میز اَور تُو کیکر کی لکڑی کی ایک میز بنا ۔ جس کی لمبائی دو ہاتھ اَور چوڑائی ایک ہاتھ اَور اُونچائی ڈیڑھ ہاتھ ہو۔ \v 24 ۔اَور اُسے خالِص سونے سے مڑھ اور اُس کے گرِداگرِد سونے کا زریں تاج بنا۔